Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Tips & Totkays articles > Fridge And Freezer Tips فریج اور فریزر

Fridge And Freezer Tips فریج اور فریزر

Fridge And Freezer Tips  فریج اور فریزر
Fridge or freezer is very important electric gadget in home. We use it to freeze different food items, so if we adopt some useful tips it would be easy to freeze food and cleaning of fridge and freezer.
Viewed: 20280
Source:  Zubaida Tariq
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • فریج کا استعمال

  • ·         فریج کے سبزیوں کے خانے میں اگر تھوڑے سے اخبار کے گولے بنا کر رکھ دیں اور پھر سبزیاں رکھیں تو زیادہ دن تک تازہ رہیں گی۔

  • ·         فریج کے درمیان میں ہمیشہ ایک پیالے میں خشک میٹھا سوڈا رکھا کریں۔ فریج میں بُو نہیں آئے گی۔

  • ·         لیموں اگر زیادہ دن تک فریج میں رکھنا ہوں تو ایک پیالے میں نمک ڈال کر ہر لیموں پر نمک مَل دیں پھر فریج میں رکھ دیں۔

  • فریج کی پھپھوندی

  • فریج میں اگر پھپھوندی وغیرہ لگ جائے تو اس کو صاف کرنے کے لیے سفید سرکہ اور میٹھا سوڈا مِلا کر صاف کریں۔

  • فریج کو زیادہ دنوں تک بند کرنا

  • اگر آپ گھر سے باہر جا رہے ہوں اور فریج، فریزر بند کرنا ہو تو پہلے فریج یا فریزر کو سفید سرکہ اور واشنگ پاؤڈر ملا کر صاف کریں۔ پھر درمیان میں ایک پیالے میں میٹھا سوڈا بھر کر رکھ دیں اور اخبار کے گولے بنا کر فریج یا فریزر میں بھر دیں۔ آپ کئی دن بعد بھی کھولیں گے تو ذرا سی بھی بُو نہیں ہو گی۔

  • فریج کی دیکھ بھال

  • فریج کو کافی عرصے تک چلتا رکھنے کے لیے اس کی پیچھے سے صفائی بہت ضروری ہے۔ اس کے علاوہ غیر متوازن حالت میں رکھا ہوا فریج زیادہ توانائی صَرف کرتا ہے اس لیے اسکی سطح کا لیول درست ہونا چاہئے۔

  • فریزر میں سبزیاں رکھنا

  • فریزر میں سبزیاں رکھنے سے پہلے سبزیوں کو ہمیشہ پانی میں ایک اُبال دیں ساتھ میں ایک چائے کا چمچ سِرکہ یا ایک چائے کا چمچ چینی ڈال دیں۔

  • فریزر میں گلیسرین لگانا

  • فریزر صاف کرکے اگر گلیسرین برش کے ذریعے چاروں طرف لگا دیں تو دوبارہ صاف کرنے میں آسانی ہوگی کیونکہ برف کی پوری تہہ نکل جائے گی اور برف جلدی پگھل جائے گی۔

More related articles to Fridge And Freezer Tips فریج اور فریزر:

  • Thanks for reading our artilcle about "Fridge And Freezer Tips فریج اور فریزر" filed under Tips & Totkays articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fridge And Freezer Tips فریج اور فریزر

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping