نمی سے کپڑوں کو بچانا
برسات کے دوران نمی کے باعث اکثر گرم کپڑوں میں کیڑا لگ جاتا ہے اور عجیب سی بو آ جاتی ہے۔ کپڑوں کو اس سے محفوظ رکھنے کے لیے کپڑوں کے اوپر ذرا سی پھٹکڑی کا پاؤڈر چھڑک دیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.