Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Food Fact articles > Fats and Cholesterol in Milk دودھ میں چکنائی اور کولیسٹرول

Fats and Cholesterol in Milk دودھ میں چکنائی اور کولیسٹرول

Fats and Cholesterol in Milk دودھ میں چکنائی اور کولیسٹرول
There are many different varieties and uses of milk according to fat and cholesterol level for a good health. Review diet and health plan of milk and find full cream, skimmed, low fat, butter and condensed milk.
Viewed: 8411
Source:  Jia Mehwish Alamdar
4 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • فل کریم ملک Full Cream Milk  ﴿بالائی اُتارے بغیر دودھ﴾: 250 ملی لیٹر (ایک کپ) فل کریم دودھ میں آپ کے بچے کے لیے کیلشیم اور پروٹین کی یومیہ (روزانہ) ضرورت کا لگ بھگ 40 فیصد شامل ہوتا ہے اور نہایت ہی عمدہ اسنیک بناتا ہے۔

  • لو فیٹ ملکLow Fat Milk : لو فیٹ ملک ان لوگوں کے لیے بہت عمدہ ہے جو کہ فل کریم مِلک کا چکنا پن تو پسند کرتے ہیں لیکن چکنائی پسند نہیں کرتے۔

  • اسکمڈ ملک Skimmed Milk (ملائی اُترا ہوا دودھ): اسکمڈ ملک میں فل کریم ملک کی نصف سے ذرا زیادہ کیلوریز لیکن کیلشیم تمام کا تمام موجود ہوتا ہے۔

  • بٹر ملکButter Milk : نام سے دھوکے میں نہ آئیں۔ بٹر ملک میں چکنائی کم ہوتی ہے۔ عام طور پر اس کا اپنا الگ ذائقہ ہوتا ہے۔ اگر بٹر ملک کو بیکنگ میں مکھن کی بجائے استعمال کیا جائے تو بہت زبردست ہوتا ہے۔

  • ایواپوریٹڈ ملکEvaporated Milk : ایواپوریٹڈ ملک میں سے بیشتر پانی بھاپ بن کر اُڑ جاتا ہے لیکن تمام غذائیت برقرار رہتی ہے اور وہ بھی کہیں زیادہ گاڑھی شکل میں۔

  • کنڈینسڈ ملکCondensed Milk : جو لوگ اپنی چائے یا کافی کی پیالیوں کو میٹھا بنانے کے لیے روزانہ کنڈینسڈ ملک استعمال کرتے ہیں وہ وزن بڑھانے کا خدشہ مول لے رہے ہوتے ہیں۔ روزانہ کافی میں مٹھاس لانے کے لیے ذیادہ کنڈینسڈ ملک استعمال کرنے سے آپ روزانہ کی ڈائٹ میں بہت ذیادہ کیلوریز کا اضافہ کر رہے ہیں۔

  • کریمCream  ﴿30 فیصد چکنائی﴾: کریم میں قدرے وٹامن اے ضرور پایا جاتا ہے لیکن بیشتر یہ چکنائی ہے۔

  • خشک ملائی اُترا ہوا دودھ پاؤڈرDry Skimmed Milk Powder: خشک اسکمڈ ملک دفتر میں چائے اور کافی بنانے کے لیے بہت ہی زبردست ہے اگر آپ خشک دودھ کا کین (ڈبہ) کھول بھی دیں تو یہ کئی مہینوں تک تازہ رہتا ہے۔

  • ہاف اینڈ ہاف (Half and Half) دو کھانے کے چمچ: آدھا دودھ، آدھی کریم۔ یہ قاعدہ کریم کے مقابلے میں اتنا بھرپور نہیں ہوتا۔

  • ٹوٹکہ: جن لوگوں کا کولیسٹرول ہائی رہتا ہے انہیں چاہیے کہ وہ لوفیٹ (Low-fat) یا اسکمڈ ملک (Skimmed milk) پیا کریں۔

More related articles to Fats and Cholesterol in Milk دودھ میں چکنائی اور کولیسٹرول:

  • Thanks for reading our artilcle about "Fats and Cholesterol in Milk دودھ میں چکنائی اور کولیسٹرول" filed under Food Fact articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fats and Cholesterol in Milk دودھ میں چکنائی اور کولیسٹرول

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping