Grocery Shop | Mehndi Shop | Spice Shop | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Tips & Totkays articles > Clean Stove Burners and Grates Effortlessly with Ammonia چولہے کے برنر اور اسٹینڈ کو امونیا کے ساتھ باآسانی صاف کیجیے

Clean Stove Burners and Grates Effortlessly with Ammonia چولہے کے برنر اور اسٹینڈ کو امونیا کے ساتھ باآسانی صاف کیجیے

Clean Stove Burners and Grates Effortlessly with Ammonia چولہے کے برنر اور اسٹینڈ کو امونیا کے ساتھ باآسانی صاف کیجیے
Keeping your stove burners and grates clean is an important part of kitchen maintenance and it's not an easy task. Learn how to clean your greasy stove burners and grates effortlessly.
Viewed: 6024
Source:  Jia Mehwish Alamdar
3 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • چولہے کے برنرز (Burners) اور اسٹینڈز (Grates) صاف کرنا کوئی آسان کام نہیں، کیونکہ کوکنگ (Cooking)  کے دوران ان پر کافی چیزیں گرتی رہتی ہیں۔ یقیناً آپ کو معلوم ہو گا کہ چولہے کی کیا حالت ہو جاتی ہے۔ پھر صفائی کے لیے برنرز اور اسٹینڈز کو رگڑ رگڑ کر صاف کیا جاتا ہے۔

  • آئیے آپ کو انھیں صاف شفاف بنانے کی ایک بہت ہی آسان ٹپ بتاتے ہیں۔ برنرز اور اسٹینڈز کی صفائی کے لیے آپ کو صرف امونیا (Ammonia) اور ایک زپ لاک بیگ (Ziploc bag) کی ضرورت ہو گی۔

  • بیگ میں اسٹینڈ ڈال کر اس میں ایک چوتھائی کپ امونیا ڈال دیں۔ اسٹینڈ کو امونیا میں بالکل ڈبو کر رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اب اس بیگ کو رات بھر کے لیے کسی ایسی جگہ رکھ دیں جہاں اگر یہ بیگ لیک بھی ہو جائے تو نقصان کا کوئی خطرہ نہ ہو۔ اگلی صبح اسٹینڈ کو نکال کر باآسانی صاف کر لیں۔ اس پر لگی ساری گندگی کسی شیشے پر پڑی گرد کی طرح ہٹ جائے گی اور اسٹینڈ اپنی اصلی شکل میں آپ کے سامنے ہو گا۔ ہے نا بالکل آسان!

More related articles to Clean Stove Burners and Grates Effortlessly with Ammonia چولہے کے برنر اور اسٹینڈ کو امونیا کے ساتھ باآسانی صاف کیجیے:

  • Thanks for reading our artilcle about "Clean Stove Burners and Grates Effortlessly with Ammonia چولہے کے برنر اور اسٹینڈ کو امونیا کے ساتھ باآسانی صاف کیجیے" filed under Tips & Totkays articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Clean Stove Burners and Grates Effortlessly with Ammonia چولہے کے برنر اور اسٹینڈ کو امونیا کے ساتھ باآسانی صاف کیجیے

  1. PLEASE WRITE IN ENGLISH FOR WHO DONT KNW URDU THANK U.

    on Feb 13 2012 9:06PM Report Abuse USHA SINGH
  2. pls write in English...thnx!

    on Feb 13 2012 7:00PM Report Abuse LILAC

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping