Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >>  articles > How to Get Rid of Ants چینٹیوں کو گھر سے بھگانے کے لیے

How to Get Rid of Ants چینٹیوں کو گھر سے بھگانے کے لیے

How to Get Rid of Ants  چینٹیوں کو گھر سے بھگانے کے لیے
How to Get Rid of Ants.
Viewed: 8532
Source:  Zubaida Tariq
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چینٹیوں کو گھر سے بھگانے کے لیے

  • اگر آپ کے گھر میں چینٹیاں ہیں تو ان کو بھگانے

  • کے لیے قدرتی طریقہ استعمال کریں۔

  • کھیرے کو چھیل کر اس کے چھلکے گھر میں جہاں چینٹیاں

  • ہوں وہاں رکھ دیں چینٹیاں

  • بھاگ جائیں گی۔

  • پانی میں نمک ملا کر اس سے فرش دھوئیں۔

  • ایک کھانے کا چمچ ڈیٹرجنٹ پانی میں ملا کر سپرے

  • بوتل میں ڈال لیں اب جہاں

  • چینٹیاں ہو وہاں سپرے کریں چینٹیاں مر جائیں گی۔

  • جہاں چینی ہو وہاں لیموں کا چھلکا رکھ دیں

  • چنیٹیاں نہیں آئیں گی اور جو چینٹیوں کے

  • آنے کا راستہ ہو وہاں لال مرچ پاوڈر یا دارچینی

  • پاوڈر یا ٹیلکم پاوڈر ڈال دیں چینٹیاں 

  • نہیں آئیں گی۔

  • میں یہ آپ کو اس لیے بتا رہی ہوں کہ کیمیکل بہت

  • خطرناک ہوتے ہیں۔ ہمیں کیڑوں سے نجات مل جاتی ہے ان کے استعمال سے لیکن ہماری

  • زندگی کو جو خطرہ ہوتا ہے اس پر ہم غورنہیں کرتے۔ اگر آپ کیمیکل استعمال کرنا

  • چاہتے ہیں تو یہ آپ پر ہے۔ میں نے صرف آپ کو مشورہ دیا ہے۔ اپنا خیال رکھیں۔

More related articles to How to Get Rid of Ants چینٹیوں کو گھر سے بھگانے کے لیے:

  • Thanks for reading our artilcle about "How to Get Rid of Ants چینٹیوں کو گھر سے بھگانے کے لیے" filed under articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for How to Get Rid of Ants چینٹیوں کو گھر سے بھگانے کے لیے

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping