Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Health articles > Mango Allergy Symptoms And Treatment آم سے الرجی کی علامات اور علاج

Mango Allergy Symptoms And Treatment آم سے الرجی کی علامات اور علاج

Mango Allergy Symptoms And Treatment  آم سے الرجی کی علامات اور علاج
Mango is one of delicious fruit which everyone likes to eat. Sometimes it also causes of allergy that is not acceptable for people who highly like it. This article has useful information for you, if someone in your family suffers with mango allergy you can give him this aid.
Viewed: 4861
Source:  Amber Saleem
Not yet rated!
 Rate It

  • آم سے الرجِی

  •  

  • آم دُنیا میں دوسرے نمبر پر کاشت ہونے والا پھل ہے جو بہت شوق سے کھایا جاتا ہے اس لئے اس کو کھانے سے ہونے والی الرجی قابل برداشت نہیں ہوتی کہ آم کے موسم میں آم نہ کھائے جائیں۔ آم میں پایا جانے والا جز یوروشیئل الرجی کا باعث بنتا ہے۔ یہ صرف آم میں نہیں پایا جاتا بلکہ دوسرے درختوں میں بھی موجود ہوتا ہے۔ عام طور پر آم سے خطرناک قسم کی الرجی بہت کم ہوتی ہے۔

  •  

  • الرجی کی علامات

  •  

  • آم سے ہونے والی الرجی کی علامات میں ناک کا بہنا، آشوب چشم، کھانسی، پھنسیاں، دمہ یا سانس میں مشکل، زبان اور ہونٹوں پر سوجن، گلے کی سوجن، متلی ہونا، اسہال اور خارش شامل ہیں۔

  •  

  • الرجی کا علاج

  •  

  • الرجی سے نجات کیلئے گھر میں موجود اشیاء سے استفادہ کریں۔

  • صابن

  • ہائیڈروجن پر آکسائڈ

  • سرکہ

  • ٹوتھ پیسٹ

  • صاف پانی

  • یوروشیئل کی علامات ظاہر ہوتے ہی دس منٹ کے اندر متاثرہ حصوں کو صابن یا ٹوتھ پیسٹ کے ساتھ دھوئیں۔ الرجی سے فوری چھٹکارہ کیلئے وقت کا خیال رکھتے ہوئے جلدی دھونا بہت ضروری ہے کیونکہ لاپرواہی کی صورت میں یہ الرجی بہت تیزی سے سارے جسم پر پھیلنا شروع ہو جاتی ہے اور پھر صابن یا ٹوتھ پیسٹ کے بس کا کام نہیں رہتا۔

  • کاٹن یا کچن ٹاؤل کو سرکہ سے بھگوئیں اور متاثرہ حصے پر کچھ دیر کیلئے رکھیں۔ یہ عمل سارے دن میں باربار کریں۔ یوروشیئل ایک قسم کا تیل ہے جب کہ سرکہ تیزاب ہے اس لئے سرکہ اُس تیل کیلئے زہر کا کام کرتے ہوئے الرجی سے نجات دلاتا ہے۔

  • کاٹن یا کچن ٹاؤل کو ہائیڈروجن پر آکسائڈ میں بھگوئیں اور متاثرہ حصے پر کچھ دیر کیلئے رکھیں۔ یہ عمل روزانہ باربار کریں یہاں تک الرجی کے اثرات ختم ہو جائیں۔

  • الرجی والے حصے کو وقفے وقفے پانی سے گیلا کریں کیونکہ سرکہ اور ہائیڈروجن پر آکسائڈ جسم کو خشک کر دیتی ہے اور اس صورت میں جلد پھٹ کر خون رسنے کا خدشہ ہوتا ہے اس لئے باربار پانی لگانے سے جلد نم رہے گی۔

  •  

  • احتیاطی تدابیر

  •  

  • آم کھانے سے پہلے اُن کو پانی سے اچھی طرح دھوئیں اور چھلکا اُتار کر کھائیں کیونکہ یوروشیئل درخت کے پتوں میں پایا جاتا ہے جو آسانی سے پھل کے چھلکے پر منتقل ہو جاتا ہے اور جب چھلکا جلد یا ہونٹوں پر لگے تو یہ بُری طرح متاثر کرتا ہے۔

  • Important Note: The articles presented are provided by third party authors and do not necessarily reflect the views or opinions of KhanaPakana.com. They should not be considered as medical advice or diagnosis. Consult with your physician prior to following any suggestions provided.

More related articles to Mango Allergy Symptoms And Treatment آم سے الرجی کی علامات اور علاج :

  • Thanks for reading our artilcle about "Mango Allergy Symptoms And Treatment آم سے الرجی کی علامات اور علاج " filed under Health articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mango Allergy Symptoms And Treatment آم سے الرجی کی علامات اور علاج

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping