کریم کو گاڑھا کرنا
تازہ کریم کو اگر بہت گاڑھا کرنا ہے مثلاً پھینٹ کر خوب پھولا ہوا کرنا ہے تو کریم کے برتن کو ایک برف کے پیالے میں رکھیں پھر بجلی کی مشین یا کانٹے سے پھینٹ لیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.