باتھ روم کی ناخوشگوار بو کا خاتمہ (Remove Odor from Bathroom)
باتھ روم (bathroom) کی ناخوشگوار بو (smell) کا خاتمہ کرنے کیلئے آپ ماچس کی تیلی یا موم بتی (candle) جلا کے کچھ دیر کیلئے باتھ روم (bathroom) میں رکھ دیں کیونکہ آگ ان بو (smell) کو ختم کر دیتی ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.