سالن میں نمک اور مرچ کم کرنا
· سالن میں نمک کم کرنے کے لیے ایک آٹے کا پیڑہ گھی میں گوندھ کر سالن میں دم کے وقت ڈال دیں۔
· سالن میں مرچ کم کرنے کے لیے دم کے وقت ایک پیاز باریک کاٹ کر تل لیں اور پھر سالن میں ڈال دیں۔ ساتھ میں لیموں کا عرق چھڑک دیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
please mention it in english as i can't follow urdu.
????? ?? ?? ??? ?? ?? ???