Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Tips & Totkays articles > Washing Various Substances مختلف چیزوں کی دھلائی

Washing Various Substances مختلف چیزوں کی دھلائی

Washing Various Substances مختلف چیزوں کی دھلائی
Different things required different washing techniques for the protection. Here are some washing tips of home items by Zubaida Tariq which might help you.
Viewed: 2544
Source:  Zubaida Tariq
Not yet rated!
 Rate It

  • مختلف چیزوں کی دھلائی

  • ·         نئی جینز کو نرم کرنے کے لیے اس کو کئی مرتبہ دھوئیں، یا ایک چھوٹے تسلے میں ٹھنڈا پانی اور فیبرک سوفنر Fabric Softner)﴾ ڈال کر بارہ گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔ نئی جینز کو ہمیشہ الٹا کرکے دھوئیں تاکہ اس کا رنگ نہ خراب ہو۔

  • ·         شاور کے پردے میں اکثر پھپھوندی اور کائی کے کالے نشان پڑ جاتے ہیں۔ ان کو صاف کرنے کے لیے کپڑے دھونے کی مشین میں دو ،تین پرانے تولیوں کے ساتھ دھولیں۔ ڈیٹرجنٹ ڈالنا نہ بھولیں۔

  • ·         کپڑے دھونے کی مشین سے جما ہوا صابن اور گندگی صاف کرنے کے لیے مشین میں پانی بھر کر سفید سرکہ ڈال دیں اور مشین کو تیس منٹ چلائیں۔ چھوٹی مشین میں ایک لیٹر سفید سرکہ اور بڑی مشین میں چار لیٹر۔

More related articles to Washing Various Substances مختلف چیزوں کی دھلائی:

  • Thanks for reading our artilcle about "Washing Various Substances مختلف چیزوں کی دھلائی" filed under Tips & Totkays articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Washing Various Substances مختلف چیزوں کی دھلائی

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping