لہسن چھیلنا
لہسن کو آسانی سے چھیلنے کے لیے انہیں سبزی کاٹنے کے تختے پر رکھیں پھر ایک بھاری اور چوڑے چاقو کا ہموار حصہ ان کے اوپر رکھ کر ہاتھ کی ہتھیلی سے مضبوطی سے دبائیں اس سے ان کا چھلکا الگ ہو جائے گا۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.