Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Kids articles > Homemade Matka Kulfi without Sweetened Condensed Milk کنڈنس مِلک کے بغیر گھر کی بنی ہوئی مٹکا قلفی

Homemade Matka Kulfi without Sweetened Condensed Milk کنڈنس مِلک کے بغیر گھر کی بنی ہوئی مٹکا قلفی

Homemade Matka Kulfi without Sweetened Condensed Milk کنڈنس مِلک کے بغیر گھر کی بنی ہوئی مٹکا قلفی
Kulfi is an old fashioned Pakistani/Indian frozen dessert made with milk. There are many recipes to follow and one of them is here for you. Very easy and delicious.
Viewed: 45737
Source:  Mrs. Uzma Mehmood
30 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • اجزاء

  • دودھ دو کپ

  • دودھ آدھا کپ

  • سفید ڈبل روٹی ایک سلائس

  • کارن اسٹارچ آدھا چائے کا چمچ

  • چینی پانچ  چائے کے چمچ

  • (الائچی کے دانے تین سے چار عدد (پسی ہوئی

  • پستہ دس عدد

  • پستہ  باریک کٹا تین سے چار عدد  سجاوٹ کےلئے

  •  

  • ترکیب

  • سوس پین میں دو کپ دودھ ڈال کر اِتنا اُبالیں کہ ایک کپ رہ جائے۔ پھر اِس میں الائچی کے دانے ڈال دیں۔

  • ڈبل روٹی کے سخت کنارے اُتار کر اس کے ٹکڑے کاٹ لیں۔

  • بلینڈر میں آدھا کپ دودھ، ڈبل روٹی کے ٹکڑے ، پستہ اور کارن اسٹارچ ڈال کر بلینڈ کر لیں۔

  • بلینڈ کئے ہوئے مکسچر کو دودھ میں ڈال کر پکائیں اور چمچ ہلاتے جائے ۔

  • جب یہ گاڑھا ہو جائے تو چولہے سے ہٹا کر ٹھنڈا ہونے دیں۔

  • دودھ کا مکسچر چھوٹے مٹکوں  میں ڈال دیں اور اِسے فوائل سے بند کر دیں اور فریزر میں چھ سے سات گھنٹوں کےلئے رکھ دیں۔

  • فریزر سے نکال کر پستہ سے سجا کر پیش کریں۔

  • نوٹ۔  اگر آپ کیسر بادامی قلفی بنانا چاہتے ہیں تو پستہ کی جگہ بادام ڈالیں۔

  • اگر آپ آم کی قلفی بنانا چاہتے ہیں تو جب مکسچر ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں آم کا گادہ شامل کریں۔

  • اگر آپ کے پاس مٹکا نہیں ہے تو آپ قلفی کا سانچہ بھی لے سکتے ہیں جب قلفی آدھی جم جاے تو اِس میں اسٹک ڈال دیں تاکہ قلفی نکالنے میں آسانی رہے۔

  • اگر آپ کے پاس مٹکا  ہے   تو استعمال سے پہلے تیس منٹ سے ایک گھنٹہ تک اسے پانی میں بھگو دیں تاکہ مٹی کی مہک ختم ہو جاے۔   

More related articles to Homemade Matka Kulfi without Sweetened Condensed Milk کنڈنس مِلک کے بغیر گھر کی بنی ہوئی مٹکا قلفی:

  • Thanks for reading our artilcle about "Homemade Matka Kulfi without Sweetened Condensed Milk کنڈنس مِلک کے بغیر گھر کی بنی ہوئی مٹکا قلفی" filed under Kids articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Homemade Matka Kulfi without Sweetened Condensed Milk کنڈنس مِلک کے بغیر گھر کی بنی ہوئی مٹکا قلفی

  1. Very good recipe do u have any recipe which we make in factory ice with muttka

    on May 25 2015 1:01PM Report Abuse ANJUM MALIK

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping