گوبھی اور بھنڈی پکانا
· گوبھی پکاتے وقت تیز پات کا پتہ ڈال دیں پکنے میں بو نہیں آئے گی۔
· بھنڈی کو خستہ رکھنے کے لیے پکانے سے پہلے ایک لیموں کا عرق اچھی طرح ملادیں اور جب پک جائے تو نمک ڈالیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.