Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >>  articles > Lemon Tips لیموں کے ٹوٹکے

Lemon Tips لیموں کے ٹوٹکے

Lemon Tips لیموں کے ٹوٹکے
Lemon tips for hair, skin and teeth.
Viewed: 2534
Source:  Dr Bilquis Sheikh
Not yet rated!
 Rate It

  • لیموں کے ٹوٹکے

  • جلد کو ملائم کرنے کے لیے:

  • اجزا:

  • روغن بادام ایک کھانے کا چمچ

  • لیموں آدھا (رس نکال لیں)

  • ترکیب:

  • روغن بادام اور لیموں کو اچھی طرح مکس کر لیں

  • اور ہاتھوں اور چہرے کا اچھی طرح مساج کریں دس منٹ لگا رہینے دیں اور پھر دھو لیں۔

  • رنگ صاف کرنے کے لیے:

  • اجزا:

  • گلیسرین ایک کھانے کا چمچ

  • لیموں کا رس ایک چاۓ کا چمچ

  • عرق گلاب تھوڑا سا

  • ترکیب:

  • ان تمام اجزا کو مکس کر لیں۔ رات کو اچھی طرح چہرے،

  • گردن اور ہاتھوں پر مل لیں رات لگا رہینے دیں صبح اٹھ کر دھو لیں۔

  • بالوں کی خشکی کے لیے:

  • اجزا:

  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ

  • کچا دودھ تین کھانے کے چمچ

  • ترکیب:

  • لیموں کے رس اور دودھ کو اچھی طرح مکس کر لیں۔

  • اب اس کو بالوں اور بالوں کی جڑوں پر اچھی طرح لگائیں دو گھنٹے لگا رہنے دیں اور

  • پھر سر دھولیں۔

  • نوٹ: ہفتے میں دو دفعہ سے زیادہ استمال نہ کریں

  • کیونکہ سر پر لیموں کا زیادہ استعمال بالوں کا رنگ خراب کر سکتا ہے۔

  • دانتوں کے لیے:

  • لیموں کا چھلکا دانتوں پر ملنے سے دانت چمکدار

  • ہوتے ہیں اور پیلاہیٹ دور ہوتی ہے۔

More related articles to Lemon Tips لیموں کے ٹوٹکے:

  • Thanks for reading our artilcle about "Lemon Tips لیموں کے ٹوٹکے" filed under articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lemon Tips لیموں کے ٹوٹکے

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping