قالین کو سیلن اور دیمک سے محفوظ رکھنا
· قالین بچھانے سے پہلے اگر زمین پر تھوڑا سا کوئی بھی کیڑے مار پاؤڈر، خشک نیم کے پتے اور تھوڑی سی لونگیں پیس کر ڈال دیں اس کے بعد قالین بچھائیں تو دیمک اور سیلن سے محفوظ رہے گا۔
· قالین کے نیچے اخبار کی تہ بچھالیں، برسات کے موسم میں قالین گیلا ہونے سے محفوظ رہے گا۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.