Grocery Shop | Mehndi Shop | Spice Shop | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Everyday Cooking articles > Okra بھنڈی

Okra بھنڈی

Okra بھنڈی
Okra is one of the most popular fruits of summer season and is deliciously used as a vegetable. Fried okra never fails to excite a simple meal. Learn the most wonderful benefits of Okra.
Viewed: 3969
Source:  Zahra Ali
2 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • بھنڈی

  • بھنڈی کا نباتاتی نام ایبل موشیوس (abel mos chus) ہے جب کہ انگریزی میں اسے اوکرا (okra) کہتے ہیں۔ بھنڈی ایک پودے کا پھل ہے جسے بطور سبزی استعمال کیا جاتاہے۔ بھنڈی کا رنگ عموماً سبز ہوتا ہے، اسے ایشیاء اور افریقہ (Asia And Africa) کے بیشتر علاقوں میں کاشت کیا جاتا ہے۔ یہ ہندوستان اور پاکستان (Pakistan) کی عوام کی مرغوب غذا ہے۔ ہری بھری بھنڈی میں بے شمار فوائد پوشیدہ ہیں۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق بھنڈی کھانے سے ذہنی خلفشار اور جسمانی کمزوری کا خاتمہ ہوتا ہے۔ بھنڈی کھانے سے السر (Alsar) اور جوڑوں کے درد میں آرام آتا ہے۔ اس کے علاوہ پھیپھڑوں کے انفیکشن (infection) اور گلے کی خرابی بھی بھنڈی کھانے سے دور ہو جاتی ہے۔ بھنڈی وہ واحد سبزی ہے جو اپنے اندر وٹامن سی (vitamin C) کی بڑی مقدار رکھتی ہے۔ بھنڈی کا ذیادہ استعمال کرنے سے کولیسٹرول (cholesterol) پر قابو بھی پایا جاسکتا ہے۔ ایک تحقیق یہ بھی کہتی ہے کہ بھنڈی کھانے سے ذہنی دباؤ کا خاتمہ ہوتا ہے۔ بھنڈی سارا سال دستیاب ہونے والی سبزی ہے۔ بھنڈی کے بیج کافی کے متبادل کے طور پر بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔ بھنڈی میں ریشے کی بڑی شرح پائی جاتی ہے جو خون کی شکر کو قابو میں رکھنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

  • Important Note: The articles presented are provided by third party authors and do not necessarily reflect the views or opinions of KhanaPakana.com. They should not be construed as medical advice or diagnosis. Consult with your physician prior to following any suggestions provided.

More related articles to Okra بھنڈی:

  • Thanks for reading our artilcle about "Okra بھنڈی" filed under Everyday Cooking articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Okra بھنڈی

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping