SHOP  |  Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Tips & Totkays Recipes > How to Remove Tomato Skins ٹماٹر کے چھلکے

How to Remove Tomato Skins ٹماٹر کے چھلکے

How to Remove Tomato Skins ٹماٹر کے چھلکے
Tomatoes are great for making tasty sauces, tomato jam, ketchups or chutneys. And the peeling must be removed for all of these yummy recipes. Here are few simple and easy tips to removing tomato skin.
Viewed: 1414
Source:  Zubaida Tariq
Not yet rated!
 Rate It

  • ٹماٹر کے چھلکے

  • ·         ٹماٹر کو ایک دن کے لیے فریزر میں رکھ دیں اور دوسرے دن نکال کر پانی سے دھولیں تو اس کا چھلکا آسانی سے اُتر جائے گا۔

  • ·         ٹماٹر کے اوپر اُبلتا ہوا تیز گرم پانی ڈالنے سے چھلکا آسانی سے اُترتا ہے۔

  • ·         ٹماٹر کے چھلکے اُتارنے کے لیے پہلے ان کو دھوئیں پھر ایک ہلکی دھار والی چھری لے کر اس سے تھپکیں۔ یہاں تک کہ ٹماٹر کے چھلکے پر جھریاں نمایاں ہو جائیں اور انہیں آسانی سے اُتارا جا سکے۔

  • ·         اگر آپ کھانا پکانے میں ٹماٹر کا رس اور بیج استعمال نہیں کرنا چاہتے تو ٹماٹر کو لمبائی میں آخر تک چیرا لگائیں اور اس کے بیج نکال دیں۔ اس کے بعد ٹماٹر کو ہتھیلی سے دبا کر کسی پیالے میں اس کا باقی کا رس اور بیج نچوڑ لیں۔

  • ·         ٹماٹر کو ایک کانٹے میں گھونپ کر اُسے چولہے کے اُوپر ہر طرف سے گھمائیں یہاں تک کہ اس کا چھلکا سخت اور چمکدار ہو جائے۔ پھر اسے ٹھنڈے پانی میں ڈال کر نکال لیں اور چھلکا اُتاریں آسانی سے اُتر آئے گا۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for How to Remove Tomato Skins ٹماٹر کے چھلکے

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping