Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Everyday Cooking articles > British Battenberg Cake برٹش بیٹن برگ کیک

British Battenberg Cake برٹش بیٹن برگ کیک

British Battenberg Cake برٹش بیٹن برگ کیک
Made in check pattern this Battenberg cake looks fantastic. The texture of cake is soft and this is covered with marzipan. Follow this step by step picture recipe and make on an incoming event.
Viewed: 2958
Source:  Emano Kam
Not yet rated!
 Rate It

  • :اجزاء

  • (مکھن نمک کے بغیر تین چوتھائی کپ (ایک سو پچہتر گرام، نرم اور کیوبز کی شکل میں کاٹ لیں

  • مازی پین دو سو پچیس گرام (قدرتی یا پیلا)

  • آٹا ایک سو پچہتر گرام

  • پسے ہوئے بادام آدھا کپ (پینسٹھ گرام)

  • بڑے سائز کے انڈے تین عدد

  • پسی چینی تین چوتھائی کپ (ایک سو پچہتر گرام)

  • بیکنگ پاؤڈر تین چوتھائی چائے کا چمچ

  • روغن بادام ایک تہائی چائے کا چمچ

  • آڑو کا جام ایک تہائی کپ (ایک سو گرام)

  • ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچ

  • کھانے والا سرخ رنگ حسب ضرورت

  • :ترکیب

  • 1۔ اوون کو تین سو پچاس فارن ڈگری پر گرم کریں۔

  • 2۔ بیکنگ ٹرے کے اندر تھوڑا سا مکھن چاروں طرف لگا دیں۔ اور درمیان میں ایک پارچمنٹ پیپر رکھ دیں تاکہ ٹرے کے دو پورشن بن جائیں۔

  • 3۔ تمام خشک اجزاء کو پہلے مکس کریں اور بعد میں ان میں لیکوڈ اجزاء اچھی طرح مکس کریں کہ ہموار آمیزہ بن جائے۔

  • 4۔ اب بیکنگ ٹرے کے ایک طرف آدھا مکسچر ڈالیں۔

  • 5۔ باقی بچے ہوئے مکسچر میں فوڈ کلر کا اضافہ کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔

  • 6۔ اب باقی گلابی مکسچر کو دوسرے سیکشن میں ڈالیں۔

  • 7۔ اب ٹرے کو اوون میں پچیس سے تیس منٹ کے لیے رکھیں اور دیکھیں کہ کیک پورے کا پورا اوپر ابھر آئے۔

  • 8۔ کیک کو اوون سے نکالیں اور وائر ریک پر ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔ کیک کو کونے سے کاٹ لیں۔

  • 9۔ کیک کے رنگ دار ٹکڑوں کو لمبائی کے رخ کاٹیں۔

  • 10۔ آپ زیادہ صفائی کے لیے ٹکڑوں کو مزید کاٹ سکتے ہیں۔

  • 11۔ اس کے بعد آڑو کے جام کو مائیکرویو میں گرم کریں اور برش کے ذریعے کیک پر چیک کے پیٹرن میں لگائیں۔ زیادہ تفصیل سے جاننے کے لیے تصویروں کو غور سے دیکھیں۔

  • 12۔ اب ان ٹکڑوں پر آئسنگ شوگر اور مازی پین اس طرح لگائیں کہ یہ سارے کیک کو ڈھانپ لیں۔

  • 13۔ باقی اطراف آڑو کا جام احتیاط سے لگائیں۔

  • 14۔ مازی پین کو آہستگی سے کیک کی بیس پر لگائیں۔

  • 15۔ اب کیک کو آرام سے پلٹیں۔

  • 16۔ آپ کیک کے اطراف کو زیادہ صفائی کی خاطر اور بھی کاٹ سکتے ہیں تاکہ آپ کا بنایا ہوا پیٹرن نظر آ سکے۔

More related articles to British Battenberg Cake برٹش بیٹن برگ کیک:

  • Thanks for reading our artilcle about "British Battenberg Cake برٹش بیٹن برگ کیک" filed under Everyday Cooking articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for British Battenberg Cake برٹش بیٹن برگ کیک

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping