چیونٹیاں
· بڑے چیونٹے اور چیونٹیاں گھروں میں عام طور پر نظر آتے ہیں۔ ان سے محفوظ رہنے کے لیے روزانہ ایک بالٹی نیم گرم پانی اور ایک کھانے کا چمچ مٹی کا تیل ملا کر زمین پر پونچھا لگائیں اور دروازوں کی چوکھٹ پر تھوڑا سا چونے کا پاؤڈر اور مٹی کا تیل ڈال دیں۔
· چیونٹیاں ہینگ سے بھاگتی ہیں جہاں سے چیونٹیاں بھگانا مقصود ہو وہاں ہینگ رکھ دیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.