مچھر
· اگر آپ رات میں اپنے کمرے میں نیلی بتی جلائیں گے تو مچھر کمرے میں نہیں آئیں گے۔
· باہر بیٹھنا اکثر مچھروں کی وجہ سے مشکل ہوتا ہے۔ اس کے لیے شام کو نیم کے پتے پانی میں اُبال کر سادا پانی ملا کر چھڑکاؤ کر دیں۔
· ایک مٹی کے برتن میں کوئلے جلا کر کلونجی اور نیم کے پتوں کی دھونی دیں مچھر بھاگ جائیں گے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.