پھنسے ہوئے گلاس نکالنا اور تھرماس اسٹور کرنا
· اگر ایک گلاس دوسرے گلاس میں پھنس گیا ہو تو اسے آدھے گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ الگ ہو جائیں گے۔
· گلاس الگ کرنے کیلئے اوپر والے گلاس میں خوب ٹھنڈا پانی ڈالیں اور نیچے والے گلاس کو گرم پانی میں رکھیں۔
· تھرماس وغیرہ اسٹور میں رکھنا ہو تو اس کے اندر تھوڑی سی چینی ڈال دیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.