پیاز کی بو ختم کرنا
· ہاتھوں سے پیاز کی بو دور کرنے کے لیے ذرا سا ٹوتھ پیسٹ مل لیں بو دور ہو جائے گی۔
· پیاز کی بو کو ہاتھوں اور سبزی کاٹنے کے تختے سے دور کرنے کے لیے لیموں کے ٹکڑے سے رگڑیں اس کے بعد پانی سے دھو لیں۔
· پیاز کی بو دُور کرنے کے لیے مسٹرڈ پاؤڈر سے ہاتھ اور سبزی کے تختے کو رگڑیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.