SHOP  |  Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Tips & Totkays Recipes > Tips to Make Ice Cream آئس کریم بنانا

Tips to Make Ice Cream آئس کریم بنانا

Tips to Make Ice Cream آئس کریم بنانا
Summer season is round us and ice cream is treat of this weather. If you have a plan to make ice cream at home do remember helpful hints listed below for a batter result.
Viewed: 2469
Source:  Zubaida Tariq
3 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • آئس کریم بنانا

  • ·         اگر آپ گھر میں آئس کریم بنارہے ہوں تو ایک گھنٹہ پہلے فریزر کو زیادہ ٹھنڈے ٹمپریچر پر کر دیں پھر آئس کریم کا سانچہ رکھ کر عام ٹمپریچر پر کر دیں اس طریقے سے آئس کریم جلدی جمے گی۔

  • ·         گھر میں آئس کریم بناکر اُسے فریج میں رکھا جائے تو وہ ٹھوس برف جیسی ہو جاتی ہے۔ اس کے لیے مکسچر کو ٹرے میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں اور ہر پندرہ بیس منٹ بعد آئس کریم میں چمچہ چلا کر اُسے ٹرے کے بیچ میں لے آئیں۔ کیونکہ آئس کریم ہمیشہ کناروں اور تہہ میں پہلے جمتی ہے جب یہ جمی ہوئی آئس کریم بغیر جمے آمیزے میں ملتی رہے گی تو سخت نہیں ہونے پائے گی۔

  • ·         استعمال کی ہوئی آئس کریم کے ڈبہ کو فریزر میں واپس رکھنے سے پہلے اگر اس کی سطح پر باریک پلاسٹک لگا دیں تو آئس کریم میں برف نہیں جمے گی۔

  • ·         اگر ونیلا یا فروٹ آئس کریم غلطی سے پگھل جائے تو اس کو ضائع کرنے کے بجائے تازہ پھل، یا کیک اور پانی کے ساتھ ساس کی طرح استعمال کرلیں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tips to Make Ice Cream آئس کریم بنانا

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping