Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Tips & Totkays articles > Tips about Fish مچھلی

Tips about Fish مچھلی

Tips about Fish مچھلی
Here are some tips for fish and prawns that how to clean and cut fish and prawns and how to keep these seafoods fresh. So follow this article and get tips about them by Zubaida Tariq.
Viewed: 6866
Source:  Zubaida Tariq
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مچھلی کاٹنا یا صاف کرنا

  • مچھلی کاٹنے سے پہلے اس کے نیچے کاغذ کی تین تہیں بچھا دیں۔ سب سے پہلے اس کے فِن قینچی سے کاٹ لیں۔ مچھلی کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔ کیونکہ اس طرح مچھلی کے پرت ﴿چھلکے، خول﴾ آسانی سے صاف ہو جاتے ہیں۔ مچھلی کو دُم کی طرف سے پکڑیں اس کے لیے آپ کپڑا استعمال کر سکتے ہیں اس طرح وہ آپ کے ہاتھ سے پھسلے گی نہیں۔ اب ایک تیز چاقو لے کر دُم کی طرف سے شروع ہو کر سر کی طرف تک اس کے چھلکے اُتارتے جائیں۔ خیال رہے کہ مچھلی کے سَر اور فِن کی طرف سے بھی اچھی طرح اس کے پرت اُتارے جائیں۔ پرت اتارنے کے بعد کاغذ کی پہلی تہہ کو جس پر پرت پڑے ہوں گے اس سمیت پھینک دیں۔ اب مچھلی کو پیٹ کی طرف سے لمبائی میں چیرا لگائیں اور اس کے اندر سے ساری آنتیں صاف کرلیں۔ مچھلی کا سَر کاٹتے وقت گردن کی ہڈی کی طرف سے کاٹیں اور ریڑھ کی ہڈی کی طرف سے توڑ لیں۔ تیز چُھری سے دُم بھی علیحدہ کر لیں۔

  • مچھلی کی بو

  • مچھلی کو دھوتے وقت سرکہ اور نمک ضرور لگائیں۔ مچھلی کی بو دُور ہو جائے گی۔

  • باسی مچھلی کو تازہ کرنا

  • باسی مچھلی کی بُو دور کرنے کے لیے تھوڑی سی لال مسور کی دال پیس کر مچھلی پر لگا دیں تھوڑی دیر بعد دھو لیں۔ مچھلی تازی ہو جائے گی۔

  • مچھلی کے چھلکے اُتارنا

  • مچھلی دھونے سے پہلے اس پر ذرا سا سرکہ مَل دیں تو اس کے چھلکے آسانی سے نکل جائیں گے۔

  • جھینگے کی جانچ اور صفائی

  • جھینگوں کی تازگی جانچنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ خشک اور سخت ہوں۔

  • جھینگوں کی کٹائی

  • جھینگوں کو ایک چھوٹے نوکیلے چاقو سے لمبائی کے رُخ پر کاٹیں۔

More related articles to Tips about Fish مچھلی:

  • Thanks for reading our artilcle about "Tips about Fish مچھلی" filed under Tips & Totkays articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tips about Fish مچھلی

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping