کانٹا نکالنے کیلئے (To Get Away Thorn)
پاؤں یا جسم کے کسی حصے پر کانٹا (thorn) چبھ جائے تو اسے نکالنے کیلئے گْڑ اور پیاز کاٹ کے متاثرہ (affected) حصے پر باندھ دیا جائے تو کانٹا (thorn) خودبخود نکل جائے گا۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.