فلش صاف کرنا
فلش کو صاف کرنے کے لیے ایک چوتھائی پیالی طاقتور کلورین بلیچ یا آدھی پیالی امونیا ڈال کر برش سے صاف کرنے کے بعد پانی بہا دیں اس سے ٹوائلٹ فلش چمک جائے گا۔ خیال رکھیں کہ یہ دونوں کیمیکل ایک ساتھ استعمال نہ کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.