SHOP  |  Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Tips & Totkays Recipes > Tips for Cooking Rice چاول پکانے کیلئے ٹوٹکے

Tips for Cooking Rice چاول پکانے کیلئے ٹوٹکے

Tips for Cooking Rice چاول پکانے کیلئے ٹوٹکے
Cooking rice is not a difficult task but many people when cook rice they don't look separate. If you know a few secrets it is not impossible that each grain distinct and not mushy.
Viewed: 2578
Source:  Zubaida Tariq
Not yet rated!
 Rate It

  • چاول پکانا

  • نئے چاول پکانا مشکل ہوتے ہیں۔ اگر چاول بھگوتے ہوئے ان میں اچھی طرح نمک ملا دیں پھر دھو لیں تو وہ پرانے چاولوں کی طرح پکیں گے۔

  • چاول اُبالنا

  • کسی بھی قسم کے چاول پکا رہے ہوں تو اُبالتے وقت ایک کھانے کا چمچ سفید سرکہ ڈال دیں چاول بکھرے پکیں گے۔ چاول اُبالتے وقت ایک انگلی کی پور کے برابر چاول کے اُوپر پانی ہونا چاہئے۔

  • چاول نرم رکھنا

  • پلاؤ میں اگر زیادہ دم لگ جانے کی وجہ سے چاول سخت ہو جائیں یا کنی رہ جائے تو اس میں دودھ یا پانی کا چھینٹا دیجئے اگر اس میں ذرا سا نمک بھی گھول لیا جائے تو بہتر ہو گا۔

  • جلے ہوئے چاول کی بو

  • چاول اگر دم پر جل جائیں اور ذرا سی بُو آنے لگے تو چار ڈبل روٹی کے توس چاولوں کے اوپر پھیلا کر رکھ دیں۔ تھوڑا سا دودھ ڈال دیں پانچ منٹ کے لیے مزید دم پر رکھ دیں جلنے کی بُو ختم ہو جائے گی۔

  • چاول کا زردہ

  • زردہ پکانے کے لیے لکڑی کا چمچ استعمال کریں اسٹیل کے چمچے سے چاول اکڑ جاتے ہیں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tips for Cooking Rice چاول پکانے کیلئے ٹوٹکے

  1. i like this

    on Jul 16 2012 9:54AM Report Abuse EJAZ

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping