How to Harden Dough
Making chapatti (flatbreads) in summer can be a messy job because dough stays soft and stick to rolling pin and work surface. If you have no time to refrigerate freshly kneaded dough to harden it, then make balls of the dough and put them in fridge for a while.
نرم آٹا
گندھا ہوا آٹا اگر باہر یعنی فریج سے باہر رکھا جائے، خاص طور پر گرمیوں میں تو بالکل ہی پتلا ہوجاتا ہے۔ روٹی پکانے کی بھی جلدی ہو اور اتنی جلدی میں آٹا فریج میں رکھا جائے تو سخت بھی جلدی نہ ہوگا۔ اس لیے جتنے جتنے سائز کے آپ نے پیڑے بنانے ہوں وہ بناکر ایک ٹرے میں رکھ کر فریزر میں چند منٹ کے لیے رکھ دیں، پیڑے جلدی ٹھنڈے ہو جاتے ہیں۔ اب انہیں نکال نکال کر روٹی بیل کر پکالیں، کام آسان ہو جائے گا ورنہ بہت پتلے آٹے کی روٹی کبھی ادھر سے لٹک جائے گی اور کبھی ادھر سے اور درست شکل میں بھی نہیں بنے گی۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.