Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Holidays and Celebrations articles > Henna حنا

Henna حنا

Henna حنا
Eid has specific importance for Muslims and so they want to look good, attractive and bright during Eid. Henna (mehndi) and bangles are important for Muslim women on Eid.
Viewed: 6693
Source:  Chef's Special
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It
  • عید (Eid) کا تصور مہندی لگے خوبصورت ہاتھوں اور کھنکتی چوڑیوں (bangles) کے بغیر نا مکمل سا لگتا ہے۔ مہندی صدیوں سے خواتین کی آرائش و زیبائش کا قدرتی ذریعہ ہے۔ قدیم زمانے میں مہندی کے پتوں کو بھگو (soak) کر پیسا جاتا تب کہیں جا کر وہ مہندی لگانے کے قابل ہوتی اور پھر یہ مہندی کسی باریک تنکے سے لگائی جاتی تھی۔ وقت کےساتھ ساتھ ترقی کرتے ہوئے مہندی کون (cone) کی شکل میں آئی تو ہتھیلی اور کلائیوں اور پورے بازوؤں تک خوبصورت نقش و نگار بنائے جانے لگے۔ کون سے مہندی لگانے میں ماضی کی نسبت وقت بھی کم لگتا ہے، رنگ بھی جلد اور گہرا آتا ہے،۔ مختلف اندازسے مہندی لگانا فیشن (fashion) بن چکا ہے۔ مغرب میں تو اس کا جنون اتنا ہے کہ وہاں کی خواتین ہاتھوں اور پاؤں کے علاوہ پنڈلیوں اور کہنیوں کے اوپر حتٰی کے گلے میں نیکلس (necklace) کی جگہ بھی نت نئے ڈیزائنوں (designs) میں مہندی لگاتی ہیں۔

  • More related articles to Henna حنا:

    Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

    Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

    Name:
    Email:

     
    Submit your comments

    Comments posted by users for Henna حنا

    Featured Brands


    Payment Methods
    Secure Online Shopping