سبزیوں کے ٹن
سبزیوں کے ٹن کو کھولنے سے پہلے اس کا اوپری حصہ ضرور دھوئیں کیونکہ بعض دکاندار اُن پر جراثیم کش دواؤں کا چھڑکاؤ کرتے ہیں۔ لٰہذا اُن کے مضر اثرات سے بچنے کیلئے کھولنے سے قبل ضرور دھونا چاہیئے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com