Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Food Fact articles > Yellow Fruits And Vegetables زرد رنگ کے پھل اور سبزیاں

Yellow Fruits And Vegetables زرد رنگ کے پھل اور سبزیاں

Yellow Fruits And Vegetables زرد رنگ کے پھل اور سبزیاں
The vibrant color of fruits and and vegetables reflects their nutritional value. Lets take a look at the importance of yellow fruits and vegetables.
Viewed: 5009
Source:  Safia Zahid
Not yet rated!
 Rate It

  • یہ بات ہمارے لیے باعث تسکین ہے کہ جو پھل اور سبزیاں ہم بطور غذا کھاتے ہیں وہ صرف ہمارا پیٹ ہی نہیں بھر رہے بلکہ اس سے ہمارے جسم کو غذائیت اور بہت سے امراض سے تحفظ بھی مل رہا ہوتا ہے، جب ہمیں ان پھلوں اور سبزیوں میں موجود غذائیت اور ان کا ہماری صحت پر اچھے اثرات کا علم ہوتا ہے تو ہمیں ان کو اپنے ہر کھانے میں ہی بلکہ اسنیک (snack) کے طور پر بھی شامل کرنے میں ہچکچانا نہیں چاہئے۔ قدرت نے پھلوں اور سبزیوں میں رنگوں کے مطابق بھی ہمارے لیے بیش قدر فوائد رکھے ہیں، ہر رنگ کے پھلوں اور سبزیوں میں مختلف وٹامنز، معدنیات اور غذائیت موجود ہے۔ لیکن یہاں ہم صرف آپ کو پپیتا اور مکئی کے بارے بتا رہے ہیں۔

  • پپیتا

  • یہ پیلے رنگ کا مفید پھل کچی اور پکی دونوں صورتوں میں افادیت کا حامل ہے پکا ہوا پھل کھانے میں جبکہ کچا پپیتا گوشت کو گلانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ پپیتا وٹامن سی سے بھر پور ہوتا ہے جوکہ اینٹی آکسیڈنٹ ہوتا ہے۔ اس فروٹ میں کیروٹین کی موجودگی اسکن میں موجود لچک کو مزید بڑھاتی ہے۔ نیچرل فائبر کے علاوہ اینزائم بھی موجود ہیں۔ اسکو کھانے کے علاوہ جلد کی خوبصورتی کے لیے بھی استعمال کیاجاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ بہت سی کاسمیٹک پراڈکٹس (cosmetic products) میں اسکا استعمال کیا جاتا ہے۔

  • مکئی

  • ایک کپ مکئی میں 168mg فاسفورس ہوتی ہے، فاسفورس ایک ایسی معدنیات ہے جو جسم کی ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بنانے کے لیے نہایت ضروری ہے کیونکہ کیلشیم تنہا یہ کام نہیں کرسکتا ہے۔ اس میں وٹامن B5، B1 کے علاوہ میگنیز اور فوٹیٹ بھی موجود ہے۔ مکئی جسم کو توانائی پہنچاتی ہے۔ یہ اعصابی صحت کے ساتھ ساتھ گردوں کے لیے بھی مفید ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ یہ گردوں کو فاسدمادوں کے اخراج میں مدد فراہم کرتا ہے۔

More related articles to Yellow Fruits And Vegetables زرد رنگ کے پھل اور سبزیاں:

  • Thanks for reading our artilcle about "Yellow Fruits And Vegetables زرد رنگ کے پھل اور سبزیاں" filed under Food Fact articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Yellow Fruits And Vegetables زرد رنگ کے پھل اور سبزیاں

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping