کوکنگ رینج (cooking range) کی جو ناب (knob) وغیرہ ہوتی ہیں چونکہ ان پر بہت باریک جھریاں سی ہوتی ہیں ان کو صاف کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
آپ لیکوڈ ڈٹرجنٹ (liquid detergent) کو روٹی (bread) کے ساتھ لگا کر ان پر لگائیں۔ اس قسم کے مشکل ڈائل (dial) یا ناب صاف ہو جائیں گے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.