چھریوں کی دھار تیز کرنا
· چھری کو تیز کرنے کے لیے ایک پتھر کا ٹکڑا جس کا آدھا حصہ کھر درا اور آدھا حصہ ہموار ہو، اس پر تیل لگائیں۔ چھری کو پہلے کھر درے حصے پر رگڑیں پھر ہموار حصے پر۔
· صبح صبح چھریاں تیز گرم پانی میں ڈال دیں سارا دن دھار تیز رہے گی۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.