چقندر، مولی یا گوبھی اُبالنا
· اگر چقندر اُبالتے وقت تھوڑا سا نمک اور تھوڑا سا سفید سرکہ ڈال دیں تو چقندر کا رنگ پانی میں نہیں نکلے گا اور رنگ بہت خوبصورت ہو گا۔
· مولی یا گوبھی اُبالتے وقت ڈبل روٹی کا ایک ٹکڑا ڈال دیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.