Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Beauty articles > Homemade Hair Conditioner بالوں کیلئے گھر کے بنے ہیر کنڈشنر

Homemade Hair Conditioner بالوں کیلئے گھر کے بنے ہیر کنڈشنر

Homemade Hair Conditioner بالوں کیلئے گھر کے بنے ہیر کنڈشنر
Hair conditioner helps to make hair soft and silky. Hair stylist recommends people who have dry and dull hair to use it. No doubt hair conditioner leaves a perfect result on hair. What if these conditioners are free from chemicals? Yes your homemade hair conditioners are chemical free so try them now on your hair.
Viewed: 6601
Source:  Amber Saleem
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بالوں کیلئے گھر کے بنے ہیر کنڈشنر

  •  

  • ہمارے کچن میں بہت سے ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو ہم ہیر کنڈشنر بنانے میں استعمال کر سکتے ہیں ـ گھر میں بنے ہوئے کنڈشنر نا صرف سستے بنتے ہیں بلکہ یہ کیمیکل سے پاک ہونے کی وجہ سے بالوں کی زیادہ بہتر خفاظت کرتے ہیں ـ  ہیر کنڈشنر شمپو کرنے کے بعد لگانے سے بالوں کو چمکدار اور سلکی بناتے ہیں – اب گھر کے بنے ہوئے ہیر کنڈشنر سے بالوں کو نرم و ملائم بنائیں ـ

  •  

  • ایوکیڈو ڈیپ کنڈشنر

  • اجزاء

  • (پکا ایوکیڈو آدھا (میش

  • زیتون کا تیل آدھا چائے کا چمچ

  • لئونڈر یا روزمیری اسنشیل تیل تین قطرے

  • طریقہ

  • سب اجزاء مکس کرکے بالوں پر لگائیں بالوں کے سروں پر لگاتے ہوئے خاص توجہ دیں ـ

  • کم از کم دس منٹ لگائے رکھٰیں  اور پھر پانی سے دھو لیں ـ

  •  

  •  شہد سے بنا ہیر کنڈشنر

  • اجزاء

  • انڈا ایک عدد

  • شہد ایک چائے کا چمچ

  • زیتون کا تیل تین سے چار قطرے

  • طریقہ

  • ایک بائول میں سب اجزاء مکس کر لیں ـ

  • پھر اس کو بالوں پر لگا کر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں اور بیس منٹ بعد دھو لیں ـ

  •  

  • خشک بالوں کیلئے دودھ اور کیلے سے بنا ہیر کنڈشنر

  • اجزاء

  • دودھ ایک کپ

  • کیلا ایک عدد

  • زیتون کا تیل ایک چائے کا چمچ

  • طریقہ

  • سب اجزاء ملا کر پیسٹ بنا لیں ـ

  • بالوں کو نیم گرم پانٰی سے گیلا کریں ـ

  • پیسٹ کو ہاتھ پر ڈالیں اور بالوں کو کنگھی کرتے ہوئے لمبائی کے رخ پر کنڈشنر لگائیں ـ

  • کنگھی کرتے خیال رہے کہ پیسٹ بالوں میں پر ٹھیک طرح سے لگے ـ

  • اس کے بعد بالوں کو  بیس منٹ کیلئے ہیر کیپ سے کور کر لیں اور پھر شمپو کر لیں ـ

  •  

  • ڈائی ہیر کنڈشنر

  • اجزاء

  • پانی دو کپ

  • سیب کا سرکہ آدھا کپ

  • طریقہ

  • ایک بوتل میں دونوں اجزاء ڈال کر اچھی طرح ہلائیں ـ

  • بالوں کی جڑوں میں لگا کر بالون میں چند منٹ انگلیاں چلائیں اور پھر دھو لیں ـ

  •  

  • پودینے کا ہیر کنڈشنر

  • طریقہ

  • پودینے کے چند پتے دو سے تین کپ پانی میں ابالیں پھر چھان کر پانی ٹھنڈا کر لیں ـ

  • بالوں کو شمپو کرنے کے بعد اس پانی سے دھو لیں ـ 

More related articles to Homemade Hair Conditioner بالوں کیلئے گھر کے بنے ہیر کنڈشنر:

  • Thanks for reading our artilcle about "Homemade Hair Conditioner بالوں کیلئے گھر کے بنے ہیر کنڈشنر" filed under Beauty articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Homemade Hair Conditioner بالوں کیلئے گھر کے بنے ہیر کنڈشنر

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping