میلے کپڑوں میں بو
میلے کپڑوں کی ٹوکری میں نیچے کچھ نیم کے پتے ڈال دیں تو میلے کپڑوں میں بو بھی نہیں ہوگی اور دوسرے کیڑے مکوڑوں سے بھی محفوظ رہیں گے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.