بیگن کا بھرتہ
جب آپ بیگن کا بھرتہ بنا رہے ہوں تو بجائے اُبالنے کے اگر آپ ذرا سا سرسوں کا تیل لگا کر بیگن کو چولہے پر سینک لیں تو بھرتہ بے حد مزیدار بنے گا اور چھلکا بھی آسانی سے الگ ہوجائے گا۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.