Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Everyday Cooking articles > Bread Toast Cups

Bread Toast Cups

Bread Toast Cups
Are you planning to host a get together or going for a picnic and looking for some quick and super tasty? Then stop here and read this easy recipe that does not need any special ingredients.
Viewed: 23912
Source:  Amber Saleem
12 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • Bread toast cup is a little different recipe with easy crust. I am using in it bread instead of any pie crust. Quick and easy with a great taste. In this article three types of filling are mentioned for your help. You can increase quantity according to your requirement. Bread toast cups are perfect and delicious to serve in your kid’s party.

  • How to Prepare the Toast Cups

  • Ingredients

  • White sandwich bread 6 slices

  • Oil to grease

  • Method

  • Preheat oven at 180 degree C.

  • Cut the bread slices in round shape. Using a rolling pin flatten the bread.

  • Grease muffin try and press bread slices in each cup.

  • Place in oven for 3 minutes. The toast cups should not be browned, just a bit dry. Remove from oven and set aside.

  • After making toasted cups, you have option to fill them with your desired filling. Here we are sharing three types of filling.

  • Chicken Filling

  • Boiled chicken ½ cup (tiny pieces)

  • Onion ¼ (finely diced)

  • Eggs 2

  • Milk 4 tsp

  • Cheese 4 tbsp

  • Fresh coriander 2 tsp (chopped)

  • Salt and pepper to taste

  • Oil as required

  • Method

  • Preheat oven at 180 degree C.

  • Heat 1 tsp oil and sauté onion in it, add chicken; season with salt and pepper. Remove from heat and set aside.

  • Beat together egg, milk, salt and fresh coriander.

  • Divide chicken mixture in each prepared toasted cup, and then add cheese. Now quickly pour 2 ½ tbsp egg mixture in to each cup and immediately place it in oven. Otherwise bread will soak the eggs.

  • Bake for 10-12 minutes until set and crisp the edges.

  • Garnish with fresh coriander and serve.

  • Vegetables Filling

  • Ingredients

  • Potato 1 medium (boiled)

  • Carrot 1/2 (finely diced)

  • Capsicum ¼ (finely diced)

  • Cheese 4 tbsp

  • Eggs 2

  • Milk 4 tsp

  • Fresh coriander 2 tsp (chopped)

  • Salt and pepper to taste

  • Method

  • Mash the potato and mix with carrot and capsicum.

  • Beat together egg, milk, salt and fresh coriander.

  • Divide vegetables mixture in each prepared toasted cup, and then add cheese. Now quickly pour 2 ½ tbsp egg mixture in to each cup and immediately place it in oven. Otherwise bread will soak the eggs.

  • Bake for 10-12 minutes until set and crisp the edges.

  • Garnish with fresh coriander and serve.

  • Vegan Filling

  • Ingredients

  • Tofu ¼ block

  • Onion ¼ (finely diced)

  • Mushroom 6-8 slices

  • Oil 1 tbsp

  • Soya milk 1 tbsp

  • Salt and pepper to taste

  • Vegan cheese ½ cup

  • Tomato 6 slices

  • Method

  • Process together tofu, soya milk, salt and pepper until process nicely.

  • Mix mushroom, onion and cheese in tofu mixture.

  • Divide mixture among the prepared toasted cups.

  • Tops with tomato slice and bake for 15 minutes or until set.

  • Note: If you are on diet then use low fat cheese with any of above filling.

  • ٹوسٹ کپ بنانے کا طریقہ

  • اجزاء

  • سفید ڈبل روٹی چھ سلائس

  • تیل چکنا کرنے کیلئے

  • طریقہ

  • اوون کو 180 ڈگری سنٹی گریڈ پر پری ہیٹ کر لیں۔

  • کسی کٹر کی مدد سے ڈبل روٹی کو گول کاٹ لیں۔ اور بیلن کی مدد سے بیل لیں۔

  • مفن کپ ٹرے کو تیل کی مدد سے چکنا کر لیں اور ڈبل روٹی کے سلائس اِن میں دبا کے رکھیں کہ وہ کپ میں سیٹ ہو جائیں۔

  • اِن کو اوون میں رکھیں اور تین منٹ کیلئے بیک کریں کہ بریڈ برائو ن ہو کر ہلکی سی خشک ہو جائے۔ اوون سے نکال کر باہر رکھ دیں۔

  • ٹوسٹ کپ بنانے کے بعد آپ اِن میں اپنی پسند کی فلنگ ڈال سکتے ہیں۔ یہاں پر تین طرح کی فلنگ بنانے کا طریقہ ہے۔

  • چکن کی فلنگ

  • اجزاء

  • (چکن اُبلا ہوا آدھا کپ (چھوٹے ٹکڑے

  • (پیاز چوتھائی حصہ (باریک کٹا

  • انڈے دو عدد

  • دودھ چار چائے کے چمچ

  • چیڈر چیز چار کھانے کے چمچ

  • ہرا دھنیا دو چائے کے چمچ

  • نمک اور کالی مرچ حسبِ ضرورت

  • تیل حسبِ ضرورت

  • طریقہ

  • اوون کو 180 ڈگری سنٹی گریڈ پر پری ہیٹ کر لیں۔

  • ایک چائے کا چمچ تیل گرم کرکے اُس میں پیاز نرم کریں پھر چکن ، نمک اور کالی مرچ ڈال کر تھوڑا فرائی کریں۔ آنچ سے ہٹا کر ایک طرف رکھ دیں۔

  • انڈے، دودھ، نمک اور ہرا دھنیا مکس کریں۔

  • چکن مکسچر کو سارے بریڈ ٹوسٹ کپ میں برابر مقدار میں ڈال دیں، اُس کے اُوپر چیز ڈالیں۔

  • پھر جلدی سے ہر کپ میں ڈھائی کھانے کا چمچ انڈے کا مکسچر ڈالیں اور اِسے اوون میں رکھ دیں۔ اگر دیر کریں گے تو ڈبل روٹی انڈے کا مکسچر جذب کر لے گی۔

  • اِن کو دس سے پندرہ منٹ کےلئےبیک کریں یہاں تک کے انڈا سیٹ ہو جائے اور کنارے گولڈن ہو جائیں۔

  • ہرا دھنیا سے سجا کر پیش کریں۔

  • سبزیوں کی فلنگ

  • اجزاء

  • (آلو ایک عدد درمیانہ (اُبلا ہوا

  • (گاجر آدھی (باریک کٹی

  • (شملہ مرچ چوتھائی (باریک کٹی

  • انڈے دو عدد

  • دودھ چار چائے کے چمچ

  • چیڈر چیز چار کھانے کے چمچ

  • ہرا دھنیا دو چائے کے چمچ

  • نمک اور کالی مرچ حسبِ ضرورت

  • طریقہ

  • اوون کو 180 ڈگری سنٹی گریڈ پر پری ہیٹ کر لیں۔

  • آلو کو کش کر لیں اور اس میں گاجر اور شملہ مرچ مکس کر لیں۔

  • انڈے، دودھ، نمک اور ہرا دھنیا مکس کریں۔

  • آلو کے مکسچر کو سارے بریڈ ٹوسٹ کپ میں ڈالیں، اُس کے اُوپر چیز ڈالیں۔ پھر جلدی سے ہر کپ میں ڈھائی کھانے کا چمچ انڈے کا مکسچر ڈالیں اور اِسے اوون میں رکھ دیں۔ اگر دیر کریں گے تو ڈبل روٹی انڈے کا مکسچر جذب کر لے گی۔

  • اِن کو دس سے پندرہ منٹ کےلئےبیک کریں یہاں تک کے انڈا سیٹ ہو جائے اور کنارے گولڈن ہو جائیں۔

  • ہرا دھنیا سے سجا کر پیش کریں۔

  • (ویجن فلنگ (انڈے کے بغیر

  • اجزاء

  • (پیاز چوتھائی حصہ (باریک کٹا

  • مشروم چھ سے آٹھ سلائس

  • تیل ایک کھانے کا چمچ

  • ٹوفو چوتھائی بلاک

  • سویا مِلک ایک کھانے کا چمچ

  • نمک اور کالی مرچ حسبِ ضرورت

  • ویجن چیز آدھا کپ

  • ٹماٹر چھ سلائس

  • طریقہ

  • اوون کو 180 ڈگری سنٹی گریڈ پر پری ہیٹ کر لیں۔

  • فوڈ پروسیسر میں ٹوفو، سویا مِلک، نمک اور کالی مرچ مکس کریں کہ سب یکجان ہوجائے۔

  • مشروم، پیاز اور ویجن چیز کو ٹوفو مکسچر میں مکس کر دیں۔

  • مکسچر کو بریڈ ٹوسٹ کپ میں برابر ڈال دیں اور اوپر ٹماٹر کا سلائس رکھ دیں۔

  • اِس کو پندرہ منٹ کےلئے بیک کریں یہاں تک کے سیٹ ہو جائے۔

  • نوٹ۔ اگر آپ ڈائٹنگ کرتے ہیں تو لو فیٹ چیز استعمال کریں۔

More related articles to Bread Toast Cups:

  • Thanks for reading our artilcle about "Bread Toast Cups" filed under Everyday Cooking articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bread Toast Cups

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping