Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> How To? articles > How to Get Rid From Acne Overnightرات بھر میں دانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے

How to Get Rid From Acne Overnightرات بھر میں دانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے

How to Get Rid From Acne Overnightرات بھر میں دانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے
Acne is a worst condition of skin that effects on over all personality and a tension as well. Some times we get up in the morning and find acne on face that is terrible if we have to go some function. In this article we are putting some really quick remedies for getting rid from acne.
Viewed: 41513
Source:  Amber Saleem
30 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • ایک رات میں دانوں سے نجات حاصل کریں

  •  

  • جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ چہرے کے دانے سب سے خطرناک جلدی مسئلہ ہیں جن کی وجہ سے انسان کی ساری خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔ ان کو ختم کرنے کےلئے ہم بہت سے جتن بھی کرتے ہیںاور بہت سی خواتین اس مسئلے کے علاج کےلئے بہت سے پیسے خرچ کرتی ہیں لیکن پھر بھی مطلوبہ نتائج خاصل نہیں ہوتے۔ خیرت کی بات یہ ہے کہ وہ ان کا علاج گھریلو ٹوٹکوں سے نہیں کرتی جو آسان اور سستے بھی ہیں۔ اگر آپ کو بھی ایسا کوئی مسئلہ درپیش ہو تو میڈیکل علاج کی بجائے ان کا علاج گھر پر کریں۔ آپ خود دیکھیں گے کہ چند روز میں ہی آپ کو بہتر نتائج ملیں گے۔ اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں اس میں آپ کے دانوں کے مسئلہ کا بہت آسان حل موجود ہے جس میں کوئی نقصان بھی نہیں ہے اور آپ چند دنوں میں ہی دانوں سے چُھٹکارہ پا لیں گے۔

  •  

  • ایک تازہ لیموں لیں۔

  • لیموں دو حصوں میں کاٹ لیں اور اس کا رس ایک پیالے میں نکال لیں۔

  • اس میں خالص چینی ڈال کر مکس کریں۔

  • نیم گرم پانی سے منہ دھو کر یہ مکسچر چہرے پر لگا لیں۔

  • نرمی سے چہرے پر مساج کرتے ہوئے ماسک اُتار دیں۔یہ جراثیم اور بیکٹریا کا خاتمہ کرکے چہرے کو دانوں سے پاک کر دے گا۔

  • پھر دس منٹ بعد چہرہ دھو لیں۔

  •  

  • آپ کےلئے ایک اور آسان ٹوٹکہ یہ بھی ہے۔ رات سونے سے پہلے اس ٹوٹکے پر عمل کریں آپ دیکھیں گے کہ کس تیزی سے یہ دانوں کو ختم کرتا ہے۔

  •  

  • ایلو ویرا جیل لیں اور اگر ایلو ویرا جیل نہیں تو اس کا رس لے لیں اور اسے متاثرہ حصوں پر لگائیں اور ساری رات لگا رہنے دیں۔ ایلو ویرا اپنی خاصیت کی وجہ سے نہ صرف داغ ختم کرئے گا بلکہ دھبے بھی مٹا دئے گا۔ دن کے وقت اور شام کو دوبارہ ایلو ویرا لگائیں۔ اس کے علاوہ ایسا صابن اور ماسک استعمال کریں جو خاص طور پر داغ دھبوں والی جلد کے لئے ہو۔ رات سونے سے پہلے ماسک لگائیں اور صبح منہ دھو لیں۔

  • ایلو ویرا داغ دھبوں اور دانوں والی جلد کے لئےقدرتی ذریعہ علاج ہے۔

  •  

  • ایلوویرا کا ٹوٹکہ دانوں اور دوسرے جلدی امراض کو بہت تیزی سے حل کرتا ہے لیکن اگر آپ کی جلد نازک ہے تو اِسے براہِراست چہرے پر لگانے سے گریز کریں بلکہ اِسے صندل پائوڈر یا شہد میں ملا کر لگائیں۔ نازک جلد والے پریشان نہ ہوں اُن کےلئے بھی اس مسئلے سے نمٹنے کےلئے ایک آسان ٹوٹکہ موجود  ہے۔

  •  

  • کیسٹرآئل بھی دانوں کو ختم کرنے کےلئے اچھا ٹوٹکہ ہے۔ اگر آپ کی جلد نازک ہے تو دانوں پر کیسٹرآئل لگائیں کچھ ہی دنوں میں بغیر کسی نقصان کے دانے ختم ہو جائیں گے۔

  • رات کو سونے سے پہلے ان پر آئل لگائیں اور اگلے دن چہرہ دھو لیں۔

  • آئل کو لیموں یا شہد میں مکس کرکے دن کے وقت چہرے پر لگائیں۔

  •  

  • یہ تمام ٹوٹکے آزمودہ اور داغ، دھبے اور دانے دور کرنے میں فائدہ مند ہیں ان کو آزما کر اپنے چہرے کو صاف شفاف بنائیں۔

More related articles to How to Get Rid From Acne Overnightرات بھر میں دانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے :

  • Thanks for reading our artilcle about "How to Get Rid From Acne Overnightرات بھر میں دانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے " filed under How To? articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for How to Get Rid From Acne Overnightرات بھر میں دانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے

  1. dear sir, maray chary per taqreban 4 saloo sy danai rahy h ab danay to khatam ho gay h lkn in k dagh dhbbai ove garhay reh gay h, pleace koe asa totka btay k y khatem ho jay, thank you

    on May 2 2015 7:11AM Report Abuse SANA ULLLAH
  2. Palo k zakham

    on Oct 30 2014 2:58PM Report Abuse IRFAN
  3. sir merefacepebohtdane hogae hen. ordin ba din barhte ja rhe hen... in dano ki wja kr mera rang bhi kafi deep hogyahai...or oily skin bhi hai...sir plz kuch btaden....

    on Sep 20 2014 4:03AM Report Abuse AMBER
  4. sir merey chehre py bohat daney or dagh dhabey hein or chehra jese aag se jala hota hai wesa hai yani saaf shaafaf nahi hai sir bohat creamein use ki hein koi fark nahi parta or chehre py danon ki waja se chote chote sorakh se ban gay hein plz sir ap kuch hal btaein plz

    on Jul 26 2014 11:55AM Report Abuse SAMIULLAH
  5. Will you submit how to get rid of acne overnight in English please?ThankYou

    on Jan 4 2014 8:37PM Report Abuse DANIELLE

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping