Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Beauty articles > Homemade Hair Spray گھر میں بنے ہیر اسپرے

Homemade Hair Spray گھر میں بنے ہیر اسپرے

Homemade Hair Spray گھر میں بنے ہیر اسپرے
Hair spray is used to set your hair. It is much better if we use homemade hair spray then to shop brought chemical based spray that also causes to damage the hair. In this article we are explained homemade hair spray recipes that help you to set hair according to your desire.
Viewed: 4754
Source:  Amber Saleem
1 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • گھر میں بنے ہیر اسپرے

  • اپنے بالوں کی حفاظت کے لئے قدرتی چیزو ں سے استفادہ کریں کیونکہ یہ کیمیکل سے پاک ہوتی ہیں اور بالوں کو کوئی نقصان نہیں دیتی۔ آپ کے لئے یہ حیران کن بات ہوگی کہ آپ مختلف اجزاء کو باہم ملا کر اپنے بالوں کی سیٹنگ کے لئے ہیر اسپرے گھر میں بھی بنا سکتے ہیں جو کہ مہنگے بھی نہیں ہوتے۔

  •  ہیر اسپرے ترکیب نمبر 1

  • اجزاء

  • لیموں ایک عدد

  • پانی تین سو ملی لیٹر

  • (وڈکا دو چائے کے چمچ (آپشنل

  • ترکیب

  • لیموں کو دو حصوں میں کاٹ لیں۔

  • ایک دیگچی میں لیموں اور پانی ڈال کر ڈھانپ دیں اور بیس منٹ یا تب تک ابالیں کہ لیموں نرم ہوجائیں۔

  • پانی کو چھان کر ٹھنڈا کرلیں اور اسے اسٹر لائزر اسپرے بوتل میں ڈال کر وڈکا شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔ بالوں کو سیٹ کرنے کے لئے ہیر اسپرے تیار ہے۔

  • ہیر اسپرے ترکیب نمبر 2

  • اجزاء

  • چینی چار کھانے کے چمچ

  • گرم پانی ایک کپ

  • (وڈکا ایک چائے کا چمچ (آپشنل

  • ایسنشیل آئل پانچ قطرے

  • ترکیب

  • ساس پین میں پانی کو صرف اتنا گرم کریں کہ اس میں ابال نہ آئے پھر چینی شامل کرکے مکس کریں کہ وہ حل ہوجائے۔

  • وڈکا ڈال کر پانی کو ٹھنڈا کر لیں اور پھر ایسنشیل آئل شامل کردیں۔

  • تیار شدہ ہیر اسپرے کو اسپرے بوتل میں ڈال دیں اور استعمال کریں۔

  •  ہیر اسپرے ترکیب نمبر 3

  • پانی ایک کپ

  • سمندری نمک ایک چائے کا چمچ

  • لیونڈر ایسنشیل آئل چار سے پانچ قطرے

  • ترکیب

  • ایک پیالے میں پانی، سمندری نمک اور لیونڈر ایسنشیل آئل مکس کریں۔

  • اسپرے بوتل میں ڈال دیں۔

  • بالوں پر لگانے سے پہلے اچھی طرح ہلائیں اور پھر بالوں پر لگا کر سیٹ کریں۔

More related articles to Homemade Hair Spray گھر میں بنے ہیر اسپرے:

  • Thanks for reading our artilcle about "Homemade Hair Spray گھر میں بنے ہیر اسپرے" filed under Beauty articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Homemade Hair Spray گھر میں بنے ہیر اسپرے

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping